شہدادکوٹ تھانے کے حدود میں پولیس کے نگرانی میں سرعام جُوۓ کھیلتے ہوۓ وڈیو واٸریل

ضلع قمبرشہدادکوٹ

۔۔۔۔۔۔

شہدادکوٹ۔ تھانے کے حدود میں شہدادکوٹ پولیس کے نگرانی میں سرعام جُوۓ کھیلتے ہوۓ وڈیو واٸریل ۔اور دیگر سرعام برائیاں جاری ہیں، پولیس انتظامیہ سماجی برائیوں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے سماجی برائیوں کی پشت پناہی کر رہی ہے،

سماجی براٸیوں کی روک تام کے لیے

۔۔۔۔۔۔

(آٸی جی) سندہ

(ڈی آٸی جی) لاڑکانہ

(ایس ایس پی) قمبرشہدادکوٹ

۔۔۔۔۔۔

سے مطالبہ ہے کہ سماجی برائیوں میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں