شہریوں کو خونی ڈور سے بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا احسن اقدام

لاہور

شہریوں کو خونی ڈور سے بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا احسن اقدام ،موٹر بائیکس پر سیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم آغاز کر دیا، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ٹریفک پولیس کو سیفٹی وائر گارڈ کی پابندی کرانے کی ہدایت، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ہمراہ آبشار خدمت مرکز میں سیفٹی وائر گارڈر مہم کا آغاز کیا، دھاتی ڈور سے بچاؤ کے لئے سیفٹی وائرز شہریوں میں تقسیم کی، وزیر اعلیٰ نے آبشار خدمت مرکز کا دورہ بھی کیا، مختلف کاونٹرکا معائنہ سیلف آپریٹنگ سسٹم کا بھی جائزہ لیا اور آٹو میٹڈ سٹیمولیٹر پر ڈرائیو بھی کی۔

دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے خونی کھیل میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف

اپنا تبصرہ بھیجیں