رپورٹ آباد علی تحصیل رپورٹر کروڑ پکا
صدر پولیس کی بروقت کاروائی، کمسن بچے سے بد فعلی میں ملوث ملزمان گرفتار۔پولیس ترجمان کے مطابق
9 سالہ بچے شایان سے بد فعلی کرنے والے تین ملزمان حسن،اقبال اور کبیر کو گرفتار کرلیا۔
: ملزمان نے بچے کو بہلا کر فصل میں لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنایا تھا۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،ڈی پی او لودھراں کے مطابق ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے ۔
معصوم بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔