ضلع ویسٹ تھانہ منگھوپیر پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان گرفتار

ضلع ویسٹ تھانہ منگھوپیر پولیس نے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار ایس ایس پی ویسٹ شاد ابنِ مسیح

پولیس نے نادرن بائی پاس پر دو مختلف کاروائیوں کے دوران اسمگلنگ میں ملوث 02 ملزمان كو گرفتار کیا ملزمان کی دو مختلف گاڑیوں میں لوڈ 111 عدد بورے (1150 کلو سے زائد) اسمگل شدہ چھالیہ اور نقدی رقم برآمد کرلی گئی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی ویگو ڈالا نمبری CU-2343 اور کرولا کار نمبری BXA-291 کو زیر دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا اسمگلرز ملزمان بنام محمد اسحاق ولد محمد اکرم اور اویس ولد محمد رفیق کو زیر دفعہ 54 ض ف کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہےگرفتار ملزمان و برآمدہ نان کسٹم پیڈ چھالیہ کو مزید قانونی کاروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں