ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کاروائی

ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کاروائی۔

گٹکا سپلائرز بھاری مقدار میں مضحر صحت انڈین گٹکا سمیت گرفتار . ۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*خفیہ اطلاع پر سیمنس چورنگی پر کار سے 530 عدد پیکٹ (58 ہزار سے زائد پڑیاں) انڈین گٹکا برآمد۔فرید احمد اور مدثر حسن نامی گٹکا سپلائرز کو گرفتار کر لیا گیا۔کاروائی ایس پی سائیٹ ڈویژن عاطف امیر کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سائیٹ اے سب انسپکٹر خالد رفیق نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔ملزمان کے خلاف امتناع گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں