ضلع کیماڑی پولیس کا پرانا گولیمار میں سرچ آپریشنز اور ٹارگٹڈ کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری۔
آج قائم مقام ایس پی سائیٹ ڈویژن *عاطف امیر* کی سربراہی میں پرانا گولیمار میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔
سرچ آپریشن کا انعقاد گینگ وار سرگرمیوں اور منشیات فروشی میں ملوث عناصر کی نشاندہی/ سرکوبی کے لئے کیا گیا۔
دوران آپریشن علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی۔
اس دوران مشتبہ اشخاص کو بائیومیٹرک ویریفیکیشن کے ذریعے چیک گیا