عام انتخابات 2024 کے حوالے سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جا رہے ہیں ، ترجمان پولیس

راجن پور : عام انتخابات 2024 کے حوالے سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جا رہے ہیں ، ترجمان پولیس

راجن پور : انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے ضلع بھر کے پولیس ملازمین کو سات روزہ ٹریننگ دی جائے گی ، ترجمان پولیس

راجن پور : سات روزہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ترجمان پولیس

راجن پور : روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 200 پولیس ملازمین کو ٹریننگ دی جائے گی ، ترجمان پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں