فیصل آباد سے ہمارے بیورو آفس کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی مشہور سیاسی سماجی شخصیت ذیشان ارشد شانی نے اہل علاقہ کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ایم این اے ملک عمر فاروق اور ایم پی اے جاوید نیاز منج کے علاؤہ کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی جو اہل علاقہ کی ذیشان ارشد شانی سے محبت کا ثبوت ہے اس موقع پر ایم این اے ملک عمر فاروق نے ذیشان ارشد کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ذیشان ارشد شانی علاقہ کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں زمہ دار زرائع کے مطابق سیٹھ ذیشان ارشد شانی نے علاقائی سیاست کا رخ تبدیل کر دیا ھے وہ گزشتہ قومی اور صوبائی حکومتوں کے انتخابات میں ایم این اے ملک عمر فاروق اور ایم پی اے جاوید نیاز منج کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں وہ انتہائی ملنسار اور خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں سیٹھ ذیشان ارشد شانی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین یونین کونسل نمبر 146 کے سب سے مضبوط امیدوار ہیں اہل علاقہ کی ان سے محبت دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ھے کہ وہ اہل علاقہ کی روشن امید ہیں اور لوگ ان کے علاؤہ دسوہہ dasuha)سے کسی کو بطور چیئرمین تسلیم نہیں کریں گے اس موقع پر معروف صحافی محمد آصف چوہدری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ذیشان ارشد شانی نوجوانوں بزرگوں میں یکساں مقبول ہیں ان کے بطور چیئرمین یونین کونسل انتخاب سے علاقہ میں چھائی مایوسی کا خاتمہ ہو گا اور وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہو گی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments