لالیاں:ایک اور جان فیسکوسب ڈویژن چناب نگرکی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی

لالیاں ایک اور افسوسناک واقعہ سے لالیاں:ایک اور جان فیسکوسب ڈویژن چناب نگرکی غفلت کی بھینٹ چڑھ گئی لالیاں: پرائیویٹ شخص ٹیوب ویل کا نیا کنکشن لگاتے کرنٹ لگنے سے جھلس کرجاں بحق ہو گیا لالیاں:ایس ڈی او فیسکوسب ڈویژن چناب نگر اورنگزیب بھٹی اور لائن سپرنٹنڈنٹ تنویر احمد کی لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت لالیاں: پرائیویٹ اشخاص سے کام اور سیفٹی آلات کا عدم استعمال فیسکو حکام پر بڑا سوالیہ نشان۔زرائع واقعہ گزشتہ روز پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں