لاہور:وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے عون چوہدری كی ملاقات

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے عون چوہدری كی ملاقات

لاہور:ملاقات میں ملكی سیاسی امور پر تبادلہ خیال كیا گیا

لاہور:عون چوہدری نے شہبازشریف كو وزیراعظم بننے پر مباركباد دی

لاہور:ملاقات میں اسیپكر پنجاب اسمبلی ملك محمد احمد خان اورسابق ایم پی اے امین چوہدری بھی موجود تھے

خدارا کوشش کریں اور ایسے اقدامات کریں آئندہ آپکو ایسے تعزیت کے لئے کسی کہ گھر نہ جانا پڑے

نوازشریف کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ فیصل آباد میں ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونے والے آصف اشفاق کے گھر تعزیت کے لئے آمد

اپنا تبصرہ بھیجیں