لاہور: مریم اورنگزیب کے پاس پی اینڈ ڈی ، انوائرمنٹ اور جنگلات کی وزرات ہو گی

لاہور: مریم اورنگزیب کے پاس پی اینڈ ڈی ، انوائرمنٹ اور جنگلات کی وزرات ہو گی

لاہور: عظمی بخاری اطلاعات ، ذیشان رفیق بلدیات، شافع حسین انڈسٹریز کے قلمدان سنبھالیں گے

لاہور: خواجہ عمران نذیر پرائمری ہیلتھ ، خواجہ سلمان رفیق سپیشلائزڈ ہیلتھ کے وزیر ہوں گے

لاہور: شیر علی گورچانی معدنیات کے وزیر ہوں گے

عاشق حسین کرمانی زراعت، صہیب احمد مواصلات ، رمیش سنگھ اروڑا اقلیتی امور کے وزیر ہوں گے

*لاہور پولیس اور نیویارک پولیس کی کرکٹ ٹیموں کے مابین فائنل میچ جاری*

قذافی اسٹیڈیم؛ لاہور پولیس اور نیویارک پولیس کی کرکٹ ٹیموں کے مابین میچ جاری،

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کی قذافی اسٹیڈیم آمد، میچ سے محظوظ ہوئیں،

لاہور پولیس کی بیٹنگ جاری، 26 اوورز میں 172 کا اسکور کرلیا گیا،

ڈی آئی جی عمران کشور، ڈی آئی جی اطہر اسماعیل، ایس پی رضا تنویر بھی لاہور پولیس کرکٹ ٹیم کا حصہ،

لاہور پولیس ٹیم کی کپتانی ٹریفک وارڈن شیخ عدیل کررہے ہیں،

کھیلوں کی اہمیت سے کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا، عمارہ اطہر

پولیس اہلکاروں کے لیے اس کی اہمیت اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے، عمارہ اطہر

پولیس اہلکاروں کو اپنے آپ کو مضبوط اور فٹ رکھنے کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے، سی ٹی او لاہور

ایک صحت مند دماغ کے لیے صحت مند جسم کا ہونا بہت ضروری ہے، عمارہ اطہر

ہر انسان کو اپنی دماغی اور جسمانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی نہ کوئی کھیل ضرور کھیلنا چاہئے

ایسے ٹورنامنٹ کے انعقاد سے پولیس فورس کے جوانوں میں مثبت اور صحت مندانہ سرگرمیوں کا فروغ ہوگا،

اپنا تبصرہ بھیجیں