لودھراں مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا

لودھراں مزدور کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا*

لودھراں: الیکشن مہم میں”دیہاڑی”کی تلاش 20سالہ نوجوان کی جان لے گئی

لودھراں: جلالپور موڑ کے قریب بجلی پول پر پینا فلیکس لگاتے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لودھراں: حادثے کے بعد نوجوان لاش کو آگ بھی لگ گئی۔

لودھراں: جانبحق نوجوان شادی شدہ،دو معصوم بچوں کا باپ تھا۔

لودھراں: ایک ہزار روپے دیہاڑی پر پینا فلیکس لٹکانے کا کام ملا تھا عینی شاہدین

اپنا تبصرہ بھیجیں