مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو کی ملاقات، وزیراعلیٰ نے گلے لگا کر تھپکی دی*
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے اے ایس پی شہر بانو نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی، اے ایس پی نے اچھرہ واقعہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا، مریم نواز نے جرات کا مظاہرہ کرنے پر اے ایس پی شہر بانو نقوی کو سراہا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اے ایس پی شہر بانو نقوی کو نوجوان افسروں کیلئے قابل تقلید قرار دیا۔اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی شہر بانو نے نوجوان افسروں کے لئے بہادری اور جرأت کی مثال قائم کر دی۔ملاقات میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، آئی جی پنجاب پولیس، سی سی پی او لاہور، ایس ایس پی لاء اینڈآرڈر بھی موجود تھے۔
بریکنگ نیوز es
اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی
راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی
افغانستان سے تعلق رکھنے والے تینوں دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار
تینوں دہشت گرد نامعلوم مقام پر منتقل
اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ ، ہتھیار اور آئی ای ڈی برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے بھاری نفری کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری
پٹھانوں کے ھوٹل پر چائے پینے سے جگر اور گردے کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے خاص کر کراچی کے لوگ توجہ دیں ملتان میں بھی پٹھانوں کے ایسے ہوٹل موجود ہیں جہاں گوالا دودھ دینے اتا ہی نہیں ہے لیکن چائے ہر وقت بن رہی ہوتی ہے ۔
پٹھانوں کے ھوٹلوں پر چائے میں کیمیکل والا دودہ استعمال کیا جاتا ھے جس سے گردے خراب ھوتے ھیں۔