مریم نواز پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پہنچ گئیں۔
منتخب ارکان اسمبلی کی حلف برداری کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو تاخیر کا شکار ہے جب کہ نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی حلف برداری کے لیے اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں ہوگا جس میں اسپیکر نو منتخب ارکان سے حلف لیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کی نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز بھی حلف اٹھانے کے لیے اسمبلی پہنچ چکی ہیں۔
راولپنڈی
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے
کیس کی سماعت کچھ دیر میں اڈیالہ جیل میں شروع ہو گی
عمران ریاض خان کو ضلع کچہری پیش کردیا گیا
عمران ریاض کی گرفتاری اینٹی کرپشن نے ڈالی ہے
عمران ریاض اور انکے والد پر تھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کا الزام ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد کے روبرو پیش کیا گیا