مریم نواز کی پنجاب اسمبلی روانگی سے پہلے جاتی امرا میں آبائی قبرستان آمد، دادا، دادی اور والدہ کی قبروں پر حاضری دی، قرآن خوانی کی اور پھول رکھے
مریم نواز وزیراعلی پنجاب منتخب ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو 224ووٹ ملے۔
سنی اتحاد کونسل کے امیداور رانا افتاب کو 103ووٹ ملے