جی رپورٹ کر رھے ھیں فیصل آباد سے ہمارے ڈویژنل بیورو چیف محمد آصف چوہدری 82 سٹار ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے یونین کونسل نمبر 146 سے تعلق رکھنے والے معروف سماجی سیاسی رہنما ذیشان ارشد شانی علاقہ کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں گزشتہ روز ذیشان ارشد شانی نے چک نمبر 242 دسوہہ dasuha) میں عثمان ہاکی اکیڈمی کا باقاعدہ آغاز کر کے علاقہ کی نوجوان نسل کے دل جیت لیے اس موقع پر بچوں میں ہاکیاں اور شرٹس تقسیم کی گئیں جیسے اہل علاقہ نے خوش آئند قرار دیا اہل علاقہ کے مطابق اس سے علاقہ میں مثبت سرگرمیوں کا آغاز ہوا ھے ملکی مجموعی صورتحال دیکھ کر نوجوان نسل میں مایوسی پھیل رہی ھے سیٹھ ذیشان ارشد شانی کے اس اقدام سے جہاں ایک طرف نوجوانوں میں منفی رجحان کی حوصلہ شکنی ہوگی وہاں ان کو مثبت سرگرمیوں میں آپنا کردار ادا کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں ذیشان ارشد شانی کی علاقہ کی خدمات صدیوں یاد رکھی جائیں گی واضع ھو ذیشان ارشد فیصل آباد کے ابھرتے ہوئے سیاسی رہنما اور یونین کونسل 146 کے چیئرمین کے مضبوط ترین امیدوار ہیں اہل علاقہ کی ان سے محبت دیکھ کر آنے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا ابھی سے اندازہ لگایا جا سکتا ھے
کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ محمد آصف چوہدری ڈویژنل بیورو چیف 82 سٹار ٹی وی نیوز فیصل آباد