ملتان:حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کا 26 فروری سے آغاز

ملتان: حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کا 26 فروری سے آغاز

ملتان:10 لاکھ 23 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر جاکر قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:پولیو مہم ٹیموں اور فیلڈ سٹاف کی ٹریننگ مکمل،سکیورٹی پلان بھی تشکیل دیدیا۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی صدارت میں محکمہ صحت آفس میں اجلاس

ملتان:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی نے پولیو مہم کے سلسلے میں تفصیلی بریفننگ دی

ملتان:کم سن بچوں کو معذوری سے بچانے کیلئے 35 سو سے زائد موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:تمام ہسپتالوں ،بس سٹینڈ ،ریلوے سٹیشن پر 24 گھنٹے پولیو کیمپ فعال رہینگے۔رضوان قدیر

ملتان:پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔رضوان قدیر

اپنا تبصرہ بھیجیں