ملتان:ضلعی انتظامیہ صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے عملی اقدامات پر گامزن
ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کا شہباز شریف ہسپتال کا دورہ
ملتان:رضوان قدیر نے طبی سہولیات کی فراہمی اور ادویات کا سٹاک چیک کیا
ملتان:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی نے صحت اصلاحات پر بریفننگ دی
ملتان:ڈپٹی کمشنر نے عالمی یوم جنگلات کے حوالے سے شہباز شریف ہسپتال کے لان میں پودا بھی لگایا
ملتان:شہباز شریف ہسپتال اور نیو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساؤتھ بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔رضوان قدیر
ملتان: نیو ساؤتھ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بننے سے مریضوں کو براہ راست ریلیف ملا ڈپٹی کمشنر
ملتان:شہباز شریف ہسپتال میں جدید ترین سی ٹی سکین مشین نصب کردی گئی ہے۔رضوان قدیر
ملتان:مفت ادویات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بجٹ فراہم کیا جارہا یے۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مخلتف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں سے ملاقات کی