ملتان:ضلعی انتظامیہ کی پولیو کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی

ملتان:ضلعی انتظامیہ کی پولیو کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی

ملتان:شہر اولیاء میں 3 روزہ قومی پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہوگی۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:10 لاکھ 23 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم میں قطرے پلائے جائیں گے ۔رضوان قدیر

ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی صدارت میں پولیو مہم کا جائزہ اجلاس

ملتان: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف اور اسسٹنٹ کمشنرز سمیت ضلعی افسران کی شرکت

ملتان:3 روزہ پولیو مہم کے بعد دو روز فالو اپ مہم بھی چلائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:35 سو سے زائد موبائل ٹیمیں تشکیل دیکر عوامی مقامات پر کیمپ لگیں گے۔رضوان قدیر

ملتان:جلالپور پیر والہ اور شجاع آباد پر خصوصی فوکس کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔رضوان قدیر

اپنا تبصرہ بھیجیں