ملتان: چیئرمین وزیرا مانیٹرنگ کمیٹی سلمان نعیم اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر کی رمضان بازار آمد
ملتان:ایم پی اے سلمان نعیم اور ڈپٹی کمشنر نے اشیاء خوردونوش کی قیمتیں اور معیار چیک کیا
ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے آٹا اور چینی کی فراہمی پر بریفننگ بھی دی
ملتان: وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں منفرد نگہبان رمضان پیکج دیا۔سلمان نعیم
ملتان:3 لاکھ 37 ہزار سے زائد نادار افراد کو راشن فراہمی کی مثال نہیں ملتی۔سلمان نعیم
ملتان:ضلعی انتظامیہ نے عوامی مطالبے پر سستے آٹے کی فراہمی کا آغاز کیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:فئیر پرائس شاپ پر 13 سے زائد آئٹمز پر تاریخی سبسڈی دی جارہی ہے۔رضوان قدیر
ملتان:قلعہ کہنہ سٹیڈیم پر عوام کی کثیر تعداد میں آمد سے ضلعی انتظامیہ کی حوصلہ افزائی ہوئی۔ڈپٹی کمشنر
ملتان: نگہبان رمضان پیکج میں 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد تھءکے تقسیم کئے جاچکے۔رصوان قدیر
ملتان:ڈپٹی کمشنر اور ایم پی اے سلمان نعیم نے شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے