ملتان۔حکومت پنجاب کی ہدایت پر سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سہولت سنٹر مکمل فعال

ملتان۔حکومت پنجاب کی ہدایت پر سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سہولت سنٹر مکمل فعال

ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے بزنس فیسیلٹیشن سنٹر کا اچانک دورہ کیا اور بریفننگ لی

ملتان:ڈپٹی کمشنر نے وفاقی و صوبائی محکموں کے کاونٹرز پر سروس ڈیلیوری چیک کی

ملتان۔کاروباری افراد کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے ایک چھت تلے تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔رضوان قدیر

ملتان۔پنجاب حکومت کی معاشی استحکام کیلئے بزنس کمیونٹی کو سہولیات فراہمی ترجیح ہے۔ڈپٹی کمشنر

ملتان:کاروباری سہولت سنٹر کے قیام سے سہل سرمایہ کاری کو بڑھوتری ملے گی۔ڈپٹی کمشنر

ملتان۔بزنس فیسیلٹیشن سنٹر نے کاروباری افراد کیلئے غیر ضروری مسائل کا خاتمہ ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر

ملتان۔کاروبار سہولت سنٹر میں18 صوبائی،2 وفاقی محکموں کی106 سروسز ایک چھت تلے دستیاب ہونگی۔رضوان قدیر

اپنا تبصرہ بھیجیں