ملتان۔کمشنر مریم خان کا سوسائٹی فار سپیشل پرسنز،چرچ اف جیزز کرائسٹ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم وہیل چیئرز سے خطاب

ملتان۔کمشنر مریم خان کا سوسائٹی فار سپیشل پرسنز،چرچ اف جیزز کرائسٹ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم وہیل چیئرز سے خطاب

ملتان۔ویل چیئر معذور افراد کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے بہت اہم ہے۔مریم خان

ملتان۔لوکل سطح پر ویل چیئر کا بننا بہت خوش آئند ہے۔مریم خان

ملتان۔سوسائٹی فار اسپیشل پرسنز کے ویل چیئر پروگرام میں ہم ان کے ساتھ،مزید مضبوط بنائیں گے۔مریم خان

ملتان۔سرکاری و پبلک مقامات تک معذور افراد کی سہل اور یکساں رسائ ممکن بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔ مریم خان

ملتان۔معذور افراد دیگر افراد کی طرح مواقع کے مستحق ہیں۔ مریم خان

ملتان۔پاکستان کی 15 فیصد آبادی افراد باہم معذوری پر مشتمل ہے، چئیر پرسن سوسائٹی فار سپیشل پرسنز

ملتان۔ویل چئیرز کیلئے چرچ آف جیزز کرائسٹ ایل ڈی ایس اور مخیر حضرات کا تعاون حاصل ہے۔زاہدہ قریشی

ملتان۔معذور افراد نے ہی وہیل چیئرز بنائیں، انکو روزگار ملا اور دوسرے معذور افراد کو ویل چئیرز ملیں۔ زاہدہ قریشی

ملتان۔دوسرے مرحلے میں معذور بچوں کو ویل چئیرز فراہم کی جائیں گی۔ زاہدہ قریشی

ملتان۔کسٹمائزڈ وئیل چئیرز افراد باہم معذوری کیلئے ناگزیر ہیں۔ زاہدہ قریشی

ملتان۔وہیل چیئرز نا ملنے گی وجہ سے معذور افراد کو زمین پر خود گھسیٹنا پڑتا ہے، جس سے انفکشن ہوجاتا ہے۔ زاہدہ قریشی

ملتان۔اس وقت تک ہمارا ادارہ پانچ ہزار سے زیادہ ویل چیئر بنا کر تقسیم کر چکا ہے۔ زاہدہ قریشی

ملتان۔اس تقریب میں 500 ویل چئیرز تقسیم کی گئ ہیں۔ زاہدہ قریشی

ملتان۔ویل چیئر مینوفیکچرر میں سرٹیفیکیٹ تقسیم جبکہ سپانسرز کو ملتانی اجرک پہنائ گئ

اپنا تبصرہ بھیجیں