ملتان۔کمشنر مریم خان کی انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار

ملتان۔کمشنر مریم خان کی انسداد ڈینگی مہم میں ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار

ملتان۔انسداد ڈینگی مہم میں موثر کردار ادا نا کرنے والے افسران کو اظہار وجوہ نوٹس جاری کرنے کا حکم

ملتان۔غلط رپورٹنگ ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ مریم خان

ملتان۔سب اچھا کی رپورٹ کرتے کرتے ملتان میں ڈینگی ایمرجنسی کر صورتحال پیدا ہوتی۔ مریم خان

ملتان۔تمام انسداد ڈینگی کارروائیوں کو تھرڈ پارٹی مانیٹر کروایا جائے گا۔مریم خان

ملتان۔ڈینگی لاروا ملنے کی صورت میں دکانوں کو سیل اور متعلقہ افراد کو فوری گرفتار کیا جائے۔ مریم خان

ملتان۔کمشنر مریم خان کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول مہم بارے جائزہ اجلاس

ملتان۔صوبے کو ڈینگی سے پاک کرنا حکومت پنجاب کا عزم ہے۔ مریم خان

ملتان۔تمام محکمے باہمی رابطہ کے ساتھ بھرپور انسداد ڈینگی مہم چلائیں۔ مریم خان

ملتان۔مقررہ ٹارگٹ سے کم سرگرمیوں پر متعلقہ محکوموں کو سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔مریم خان

ملتان۔ادارے، دفاتر میں ڈینگی لاروا ملنے کی صورت میں سربراہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔ مریم خان

ملتان۔محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کی ٹیمیں آفس میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ کرنے کی بجائے فیلڈ میں کارکردگی دکھائیں۔ مریم خان

ملتان۔جدید اینڈرایڈ سسٹم کے تحت ڈینگی کے خلاف سرگرمیوں کو پورٹل آپ لوڈ کیا جائے۔مریم خان

ملتان۔ڈائیریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر وسیم رمزی، فوکل پرسن برائے انسداد ڈینگی مہم ڈاکٹر عطا الرحمن موجود

اپنا تبصرہ بھیجیں