ملتان: حکومت پنجاب کی ہدایت پر 3 روزہ قومی پولیو مہم کا افتتاح
ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے شہباز شریف ہسپتال میں پولیو مہم کا افتتاح کیا
ملتان:رضوان قدیر نے آپکے ہاتھوں سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور کھلونے تقسیم کئے
ملتان:شہر اولیاء میں 3 روزہ قومی پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہوگی۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:10 لاکھ 23 ہزار سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم میں قطرے پلائے جائیں گے ۔رضوان قدیر
ملتان:3 روزہ پولیو مہم کے بعد دو روز فالو اپ مہم بھی چلائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:35 سو سے زائد موبائل ٹیمیں تشکیل دیکر عوامی مقامات پر کیمپ لگیں گے۔رضوان قدیر
ملتان:جلالپور پیر والہ اور شجاع آباد پر خصوصی فوکس کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کیلئے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔رضوان قدیر