ملتان: عالمی یوم جنگلات کے موقع پرشجرکاری مہم کی شاندار افتتاحی تقریب و ریلی
ملتان: چیئرمین وزیراعلی پنجاب مانیٹرنگ کمیٹی سلمان نعیم اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے قیادت کی
ملتان: ایمرسن یونیورسٹی میں نکالی گئی ریلی میں طلباء ،سول سوسائٹی اور ضلعی افسران بھی شریک
ملتان: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیضان احمد ریاض اور ڈویژنل فاریسٹ آفیسر راشد محمود نے استقبالیہ پیش کیا
ملتان:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیر نے طلباء سے شجرکاری کے حوالے سے مکالمہ بھی کیا اور تجاویز لیں
ملتان:ایم پی اے سلمان نعیم اور ڈپٹی کمشنر نے شہریوں اور طلباء میں مفت پودے بھی تقسیم کئے
ملتان:عالمی یوم جنگلات کے موقع پر ماحول کے تحفظ کا عزم کرتے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:درخت لگانا صدقہ جاریہ،ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔رضوان قدیر
ملتان:درخت موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر
ملتان:سموگ اور زمینی کٹاؤ کو روکنے کیلئے بھی جنگلات بڑھانا ناگزیر ہے۔رضوان قدیر
ملتان: طلباء و سول سوسائٹی کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چائیے۔ڈپٹی کمشنر
ملتان: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا سرسبز پنجاب پر خصوصی فوکس ہے۔ایم پی اے
ملتان:پودے لگاکر انکی دیکھ بھال اور آبیاری بھی ہمارا فرض ہے۔سلمان نعیم
ملتان:گرین بیلٹس اور پارکوں کی اپ گریڈیشن کیلئے خصوصی منصوبے لائیں گے۔سلمان نعیم
ملتان:وطن عزیز موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے اقدامات میں بہت پیچھے ہے۔ایم پی اے
ملتان: حکومت پنجاب نے عالمی یوم جنگلات پر میگا شجرکاری مہم کا آغاز کیا ہے۔سلمان نعیم