ضلع قمبرشہدادکوٹ۔
۔۔۔۔۔
منشیات کی خرید و فروخت اور اس میں سہولت کاری جرم ہے۔
۔۔۔۔۔
تھانہ شہدادکوٹ کے حدود میں جوئے اور منشیات کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا، کئی نوجوان اس جوۓ اور منشیات جیسے بیماری میں مبتلہ ہے۔
لیکن بدقسمتی سے تھانہ شہدادکوٹ ایس ایچ او اختر ابڑو کو جوا کھیلنے سے صرف پیسے ملتے ہیں، چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں۔
ایس ایس پی قمبر شہدادکوٹ سے اپیل ہے کہ نوٹس لے کر منشیات فروشوں اور جواریوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔