میانوالی میں 10 سالہ طالب علم احمد رضا شاہ معمولی تلخ کلامی پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا

چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف 82سٹارٹی وی نیوز ملتان ڈویژن

افسوسناک خبر شامل کرتے ہیں میانوالی سے میانوالی میں 10 سالہ طالب علم احمد رضا شاہ معمولی تلخ کلامی پر بے دردی سے قتل کر دیا گیا تفصیل کے مطابق محلہ اسلام اباد واں بھچراں کا رہائشی 19 سالہ نوجوان جو میٹرک کا طالب علم تھا بچوں کی معمولی تل کلام پر محمد فاروق ولد محمد زمان اور ایک نا معلوم شخص نے گلی سے پکڑ کر اپنے بہنوئی رفیق احمد کے گھر زبردستی لے گئے اور وہاں تشدد کرتے رہے اور بے رحمی سے گولی مار کرقتل کردیا سید احمد رضا والد سید صفدر ضلع میانوالی کے رہائشی سید عبدالمنان سید عبدالغفار شاہ کے نواسے تھے مرکزی سیکٹریٹ سید اباد کی جانب سے پرامن احتجاج بھی کیا گیا جس کی صدارت پریزیڈنٹ السید فلاحی تنظیم پاکستان صاحب زادہ ڈاکٹر علامہ سید اکرام لدین شاہ جلالی نے فرمائی اور حکومت وقت وزیراعظم پاکستان وزیراعلی پنجاب آئی جی پنجاب ڈی پی او میاں والی سے مطالبہ کرتے ہیں فی الفور نوٹس لے اور سادات کے قتل کرنے والے درندوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے مرکزی سیکٹریٹ السید فلاحی تنظیم پاکستان ضلع ملتان

اپنا تبصرہ بھیجیں