نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت سے 4 سالہ بچہ شعیب اکرم جان کی بازی ہار گیا

کہروڑپکا چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف ملتان ڈویژن 82سٹار ٹی وی نیوز

اوسی

نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی غفلت سے 4 سالہ بچہ شعیب اکرم جان کی بازی ہار گیا النور کلینک پر آنے والا کھیلتا کودتا بچہ انجیکشن لگنے کے فوری بعد زندگی کی بازی ہار گیا

وی او

ورثاکے مطابق بچے کو معمولی بخار تھا ڈاکٹر نے غلط ٹیکہ لگایا ۔

النور کلینک کو ڈاکٹر شہزاد اسلم چلا رہا تھا ڈاکٹر شہزاد اسلم کی جانب سے ورثا کو سنگین نتائج کی دھمکییاں بھی دی گئی ہیں

ورثا کا میت کو دنیاپور روڑ کہروڑپکا پر رکھ کر ٹریفک کے لیے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا ۔

پولیس کو متعدد بال کال کرنے پر پولیس حسب روایت ایک گھنٹہ تاخیر سے پہنچی اور

ریسکیو 1122 بھی موقع پر نہ پہنچ سکی ایس ایچ او صدر عارف حسین نے کاروائی کی یقین دھانی کرا کے روڈ کلیر کرایااور بچے کی ڈیڈ باڈی کو پولیس کی گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں