کہروڑپکا
چوہدری طارق محمود ڈپٹی بیوروچیف ڈویژن 82 سٹار ٹی وی نیوز ملتان ڈویژن
او سی
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوارPP226 نوب رضی اللّه خان این اے 154رانا محمد فراز نون کی کہروڑپکا نورشاہ گیلانی میں پیر سید رضا شاہ گیلانی کی رہائش گاہ آمد
وی او
سید رضا شاہ گیلانی ، سید احمد عباس گیلانی پیر تصدق گیلانی عرف ددو شاہ، پیر خضر عباس گیلانی۔پیر نظر گیلانی۔ پیر صفدر شاہ گیلانی۔پیر شایان گیلانی۔پیر عون شاہ۔پیر تکی شاہ گیلانی۔پیر احمد شاہ۔راؤ حاجی محمد عمران نے اپنی پوری سید برادری راجپوت برادری سمیت رانا فراز نون۔ نواب رضی اللہ خان گروپ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے این اے 154 اور PP226جنرل الیکشن میں بھرپور ووٹ اور سپورٹ کی حمایت کا علان کردیا ۔اس موقع پر نواب رضی اللہ خاں نے خطاب کرتے ہوئے کہا آئیے انہی کی زبانی سنتے ہیں