روڈ الرٹ
نیلم ویلی مین روڈ ماربل اور نوسیری کے درمیان چکھڑ نکہ کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہر طرح کی ٹریفک کے لیئے بند ہو چکی ہے۔
نیلم اور مظفرآباد جانے والے مسافر اور سیاح آگاہ رہیں ۔ پولیس موقعہ پر موجود ہے۔سڑک کلئیر ہونے پر أگاہ کیاجایے گا ۔ شکریہ۔