وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45 ویں برسی پر خراج عقیدت
پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری روایات کے فروغ میں ذوالفقار علی بھٹو نے انتہائی اہم کردار ادا کیا : وزیراعظم
ذوالفقار علی بھٹو کی کاوشوں کی وجہ سے پاکستان کو 1973 کا آئین ملا جس پر تمام سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا : وزیراعظم
سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلے میں ذوالفقار علی بھٹو کی سیاسی جد وجہد کی حقیقت پر مہر ثبت کی : وزیراعظم
پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری روایات کے فروغ میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، وزیراعظم
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی عظمت کو سلام۔۔
1977 شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب جمہوری حکومت پاکستان
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 45 ویں برسی پر خراج عقیدت*