وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

صوبائی وزراء بلال یٰسین، خواجہ سلمان رفیق، سید عاشق حسین کرمانی اور مجتبیٰ شجاع الرحمن بھی ملاقات میں شامل -عوام ، بالخصوص کاشت کاروں کو اسانی فراہم کرنے کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے پر تبادلہ خیال -“کاشت کاروں سمیت تمام طبقات کی حقیقی فلاح سب سے زیادہ پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف) کو عزیز ہے”؛ محترمہ مریم نواز شریف –

“محترمہ مریم نواز شریف ہم سب کی توقعات سے کہیں بڑھ کر کام کررہی ہیں”؛ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان -“وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کا تاریخی کسان پیکیج صوبے کی زرعی پیداوار بڑھانے میں ، ان شاء اللّٰہ ، انقلابی قدم ثابت ہوگا”؛ صوبائی وزیر سید عاشق حسین شاہ -“وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر روٹی 20 سے کم کر کے 16 روپے میں مہیا کی جارہی ہے – کوتاہی پر فوری ایکشن لیا جارہا ہے”؛ صوبائی وزیر بلال یٰسین –

“وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں محکمہ صحت دن رات بہتری کی جانب گام زن ہے”؛ صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق –

اپنا تبصرہ بھیجیں