وہاڑی تاجر ملکی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ایس ایچ او ٹھنگی ارشد عباس بلوچ تاجر کمیونٹی کو سیفٹی فراہم کرنا مقامی پولیس کی اولین ترجیحات ہونی چاہیے۔صدر تاجران۔ رانا جاوید اشرف اراکین تاجران کمیٹی ٹھینگی امن کمیٹی مصالحتی کمیٹی کہ اراکین نے ایس ایچ او ٹھینگی ارشد عباس خان بلوچ سے تفصیلی میٹنگ کی میٹنگ میں سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی سی سی ٹی وی کیمرہ جات کی تنصیب چوکیداران کی تعیناتی کرنسی نوٹوں کو چیک کرنے کے بعد لین دین کرنا مارکیٹوں میں تعینات کیے جانے والے چوکیدداران کا کریمنل ریکارڈ چیک کر کے تعینات کرنا مشکوک افراد کی امد و رفت پر نظر رکھنا اور اس کے ساتھ ساتھ مشکوک کرایہ داران پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور زیر بحث ائے تاجران کمیونٹی سے مرکزی صدر رانا جاوید اشرف جنرل سیکرٹری پیسٹی سائیڈ گروپ ٹھینگی راؤ ندیم صدر لوہا مارکیٹ عبدالرشید گل جنرل سیکرٹری امن کمیٹی و میڈیا کوارڈینیٹر مرکزی تاجران کمیٹی میاں ساجد عزیز صدر کریانہ سٹور ایسوسییشن میاں محمد رمضان صدر موبائل ایسوسی ایشن محمد عمران صدر میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن ضیاء البدر سیکیورٹی افیسر محمد رفیق کھچی سب انسپکٹر محمد اسحاق بھی میٹنگ میں شریک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments