وہاڑی میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ جرائم پیشہ افراد دن دیہاڑے وارداتیں کرنے میں مصروف

خبر شامل کریں گے وہاڑی سے وہاڑی میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ جرائم پیشہ افراد دن دیہاڑے وارداتیں کرنے میں مصروف تھانہ دانیوال کی حدود آفیسر کالونی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات چور گھر کے تالے توڑ کر زیورات ۔نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے وہاڑی تھانہ دانیوال کی حدود میں دن دہاڑے ڈکیٹی کی واردات چور سیشن کورٹ وہاڑی کے ملازم ملک ریاض طور کے گھر آفیسر کالونی سے طلائی زیورات نقدی.اہم دستاویزات اور دیگر قیمتی سامان لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے واردات سے چند منٹ پہلےافراد خانہ کسی کام سے گھر سے نکلے آدھے گھنٹے بعد واپسی پر پتہ چلا کہ چور گھر کے تالے توڑ کر گھر کے قیمتی کا صفایا کرگئے ہیں ون فائیو پر کال کرنے پر پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے اور تفتیش کا آغاز کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں