پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ۔ انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ۔ انگلینڈ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کھلاڑیوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےکھلاڑیوں اور آفیشلزکا خیر مقدم کیا

ظہرانہ پر کھیل کی حکمت عملی پر گفتگو

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے ساتھ گیم پلان پر بھی بات چیت کی

کھلاڑیوں نے ٹور سے قبل بھرپور حوصلہ افزائی پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں