پتوکی پھول نگر میں اکیس مستحق بچیاں پیا گھر سدھار گئیں، نجی تنظیم غریب والدین کا سہارا بن گئی

پتوکی پھول نگر میں اکیس مستحق بچیاں پیا گھر سدھار گئیں، نجی تنظیم غریب والدین کا سہارا بن گئی،

وی او

پتوکی پھول نگر میں نجی فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام اکیس مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی اور ان کو تحفے میں گھریلو استعمال کا سامان بھی دیا گیا، تقریب میں وکلا، صحافی برادری اور شہریوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی، مہمانوں کو پر تکلف کھانا بھی کھلایا گیا، نکاح کا اجتماعی خطبہ مولانا حافظ مقصود نے پڑھا اور نئے جوڑوں کے حق میں دعا بھی کی گئی،

اپنا تبصرہ بھیجیں