پرانا گولی مار یو سی تھری این اے 243 پی ایس 114پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن افس کا شاندار افتتاح

کراچی پرانا گولی مار یو سی تھری این اے 243 پی ایس 114پاکستان پیپلز پارٹی کے الیکشن افس کا شاندار افتتاح جس میں پیپلز پارٹی این اے 243 کے امیدوار عبدالقادر پٹیل پی ایس 114 کی امیدوار واجہ نیاز نے شرکت کی جن کا شاندار استقبال کیا گیا جس میں یو سی ٹو کے تمام عہدے داران اور ذمہ داران سابقہ بلدیاتی امیدوار اور جیالو ن نے بڑی تعداد میں شرکت کی تمام شرکاء سے عبدالقادر پٹیل اور وا جہ نیاز نے لوگوں سے خطاب کیا یو سی تھری یو سی ٹو کے تمام عہدے داران ذمہ داران جیالوں کا شاندار استقبال پر شکریہ ادا کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں