کراچی سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے نمائندے كرائم رپورٹر 82 اسٹار ٹی وی نیوز (عبدالرشید آرائیں)مورخہ 6 فروری 2024 کو پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی جو کے پریزائڈنگ آفیسر ہیں انہیں اپنی ڈوٹی کرنے سے روکا گیا سید محمد احسن اقبال زیدی گورنمنٹ کالج فار مین کے پروفیسر ہیں ان کی ڈیوٹی لگی تھی این اے 248 پی ایس 125 میں کیپرینسیو ہائی سیکنڈری گرلز اسکول نارتھ ناظم آباد میں پریزیڈنگ کے لیٹر لے کے اپنی ڈیوٹیاں سائن کر کے جا رہے تھے جبھی 2 پولیس اہلکاروں نے انہیں زبردستی روکا اور تلخ کلامی کی جب کے وه اپنی فیملی کے ہمراہ گاڑی میں تھے پولیس اہلکاروں کی شکل صاف دیکھی جا سکتی ہے جس میں ایک پولیس اهلكار چائنا پولیس والے کے نام سے مشھور ہے جو کے عزیزآباد تھانے میں تعینات ہے پروفیسر سید محمد احسن اقبال زیدی صاحب کا یہ بھی کہنا تھا کے باہر راستہ کلیر تھا اور انہوں نے راستہ روکا تنگ کیا مجھے میری فیملی میرے ساتھ موجود تھی ان کو زیرو کوپ کیا ان کو تھریڈ کیا راستہ روکا آدھے گھنٹے تک یہ روکے رہے وہاں پہ اور کوئی مدد کے لیے نہیں تھا تو یہ جو ہیں یہ کسی پارٹی کو لازمی بات ہے سپورٹ کر رہے ہیں اور یہ دھا ندلی کے لیے جو ہیں یہ پریشر ڈالتے ہیں پریزائڈنگ پہ تو یہ جو ہیں یہ اپنی ڈیوٹی سے گفلت کر رہے ہیں تو اعلی افسران نوٹس لیں ایسے پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر بر طرف کر دینا چاہئے ہماری آئ جی سندھ سے پر زور اپیل ہے اس مسلہ پر فوری نوٹس لیں اور تحقیقات کریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments