پشاور حیات آباد میں خاتون کے گھر مبینہ ڈکیتی کی کوشش

خبر شامل کرتے چلیں پشاور سے پشاور حیات آباد میں خاتون کے گھر مبینہ ڈکیتی کی کوشش

خاتون نے ڈاکووں کو کمرے میں بند کرکے پولیس کا اطلاع دی

پولیس کے آتے ہی ڈاکووں نے ایس ایچ او پر فائر کی کوشش کی حیات آباد ملزمان پر پہلے بھی راہزنی اور ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں ۔ اے ایس پی حیات آباد ملزمان سے پستول برآمد کرلیا گیا مزید تفتیش جاری ہے ۔ ایک ملزم پر سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے کا الزام بھی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں