پشاور سے 82 سٹار ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی کی خبر ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کی مشہور ترین سلیمان بیکری چین کی سرکلر روڈ آسیہ گیٹ پشاور کی برانچ کے باہر دو گروپوں کے درمیان لڑائی جس میں ایک دوسرے پر آزادانہ فائرنگ ہوئی جس میں ایک فریق کے دو افراد زخمی ہوئے پولیس کا ایک قبضہ گروپ بھتہ خور کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments