افسوسناک خبر
چارسدہ جامعہ محمودیہ ترنگزئی کے نزدیک نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق تین نوجوان عماد خان ولد عبد الخالق بادل (مرحوم) سکنہ تنگی، عدنان ولد بشیر ابازئی اور سجاد ولد انعام اللہ سکنہ زیارت کلے کی فائل فوٹوز سجاد کی دو مہینے پہلے شادی ہوئی تھی۔ عدنان اور عماد زرگر جبکہ سجاد بارگین کا مالک تھا، عماد کے والد عبد الخالق بادل کی آج
چہلم تھی۔ ..