الہ آباد سےرپورٹ کررہے ہے ہمارے نمائندہ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر 82سٹار tv نیوزچینل سجادحسین الہ آباد
چونیاں کے نواح پیٹرولنگ پولیس کوڑے سیال چوکی کے اہلکار سرعام سنیپ چیکنگ کے نام پر لوگوں کو لوٹنے لگے، پیسے نہ سہی دودھ ہی دیتے جاو پولیس اہلکار نے دودھ فروش کو روک کر دودھ لے لیا، شہریوں کا کہنا ہمیں چور ڈاکو بھی لوٹتے اور ہماری حفاظت کرنے والی پولیس بھی لوٹ رہی ہم اپنی حفاظت کس سے کریں پولیس حکام فوری نوٹس لے کر رشوت خور اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کا مطالبہ۔۔