خبر شامل کرتے چلیں نوشہرہ سے نوشہرہ۔۔تھانہ جلوزئ کے علاقہ پناہکوٹ شیخان میں صوبائ وزیر ایکسائز میاں خلیق الرحمان کے چچازاد بھائیوں نے زمین کے تنازعہ پر مخالف کے گھر میں گھس کر مردوں اور خواتین کو بدترین ظالمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر پانچ افراد کو خون میں لت پت کردیا ملزمان واپس چلے گئے تھانہ پولیس sho نے ذخمیوں کو ہتکھڑیاں لگاکر جیل میں ڈال دیا،مشران کا کہنا ہے کہ صوبائ وزیر کے کہنے پر پولیس ہمارے ساتھ ایسا کررہے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ان پر پرچہ تھامشران کہتا ہے کہ جلوئ ایس ایچ او کو اس لئے یہاں تعینات کیاگیا ہے وہ خلیق الرحمان کا خادم اور ملازم ہے۔ بااثرحملہ آوروں نے پرچہ بھی کیا اور حملہ بھی کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments