چیئر مین مدینہ کالونی محلہ کمیٹی کہ ذمہ دار محمد اصف صدیقی کی جانب سے شمالی وزیر ستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت
پاک فوج نے ہمیشہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیشہ ورانہ مہارت اور وفاداری کے اعلیٰ معیار قائم کئے ہیں ۔محمد اصف صدیقی
ہماری بہادر مسلح نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے اپنی قیمتی جانوں کی قربانیاں دینے سے کبھی دریغ نہیں کیا:محمد اصف صدیقی
پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے :ترجمان مدینہ عوامی محلہ کمیٹی