کراچی .. ڈسٹرکٹ ویسٹ، منگھوپیر پولیس کی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے ہمراہ پانی چور/ٹینکرز مافیا کے خلاف کاروائی ملزمان سرکاری پانی کی لائن سے پانی چوری کرکے غیر قانونی طریقے سے ٹینکرز میں بھر کر فروخت کرتے تھے پولیس کارروائی کے دوران 02 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ ایک ملزم ٹینکر چھوڑ کر فرار ہوگیا ملزمان کے 03 واٹر ٹینکرز نمبری TKN-325، TKP-031 اور 01 بلا نمبری کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا ملزمان کے خلاف واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کی مدعیت میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں گرفتار ملزمان میں خمیسو خان ولد صالح محمد، محمد عظیم ولد محمد انور شامل ہیں، فرار ملزم کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments