ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ پاک کالونی ایس ایچ او مختار پنہور کی طرف سےافطار پارٹی کا اہتمام

ڈسٹرکٹ کیماڑی تھانہ پاک کالونی ایس ایچ او مختار پنہور کی طرف سےافطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹر کٹ کیماڑی پریس کلب کے عرفان اسماعیل اور انکی ٹیم نے شرکت کی اور علاقی لوگوں کی بھی کثیر تعداد موجود تھی ایس ایچ او پاک کالونی کی پارٹی پہ لوگوں کا خوشی کا اظہار کیا اور تھانہ کی ٹیم نے بھی خدمات انجام دی

اپنا تبصرہ بھیجیں