ڈسٹر کٹ ملیر تھانہ ملیر سٹی پولیس کی دوران پیٹرولنگ 2 مختلف کاروائیاں
*2 اسٹریٹ کرمنلز اور 1 منشیات فروش 3 ملزمان گرفتار*
*۱* گرفتار ملزم محمد علی کے قبضہ سے ایک 30 بور پسٹل بمعہ 2 راؤنڈز برآمد
*۲* گرفتار ملزم رانجھن کے قبضہ سے ایک 12 بور کی میگزین بمعہ 2 راؤنڈز برآمد
*۳* گرفتار ملزم نعیم کے قبضہ سے 2010 گرام آئس اور 103 گرام کرسٹل برآمد
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری ہے