ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے گھات لگائے پولیس موبائل پر اچانک حملہ

پشاور سے 82 ٹی وی نیوز کے ڈپٹی بیورو چیف محمد ابراہیم قریشی ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے گھات لگائے پولیس موبائل پر اچانک حملہ اس حملے میں ایڈیشنل ایس ایچ او شہید پولیس کی جوابی فائرنگ سے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں