ڈی آئی جی آپریشنزلاہور محمد فیصل کامران کی پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ آمد
ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی سکیورٹی، ڈویژنل ایس پیزہمراہ موجود
ایس پی ہیڈ کوارٹرزنے ڈی آئی جی آپریشنز کا استقبال کیا
پولیس کے مسلح دستے نے ڈی آئی جی آپریشنز کو سلامی پیش کی
محمد فیصل کامران نے وِزٹنگ بک میں اپنے تاثرات تحریر کئے
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کی پولیس افسران سے ملاقات
شہر بھر کی سکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر بارے تبادلہ خیال
شہریوں کی جان ومال اورعزت کی حفاظت ہمارا نصب العین ہونا چاہئے،محمد فیصل کامران
خواتین، بچوں اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کااستحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،
سٹریٹ کرائم کا گراف نیچے لانے کیلئے اقدامات اُٹھائے جائیں،ڈی آئی جی آپریشنز
شہر لاہور کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، محمد فیصل کامران
منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں عمل میں لائیں،ڈی آئی جی آپریشنز
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں عمل میں لائیں، محمد فیصل کامران
تھانہ میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے، ڈی آئی جی آپریش