²ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سٹی سرکل اور صدر سرکل کی کرائم میٹنگ کا انعقاد،
میٹنگ میں ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ایس ڈی پی او سٹی، ایس ڈی پی او صدر اور ایس ایچ اوز سرکل ہذا اور تفتیشی افسران کی شرکت،
ڈی پی او جہلم نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی فرداً فرداً کارکردگی کا جائزہ لیا،
موثر پیٹرولنگ کے نظام کو یقینی بنایا جائے
تھانہ جات کی صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے، ڈی پی او جہلم
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے،ڈی پی او جہلم
زیر تفتیش مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری اور برآمدگی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کا حکم
مقدمات کے چالان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
سروس ڈیلیوری اورشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ